مرزا عمران بیگ نے سید ابوالحسن شاہ کے گھر فاتحہ خوانی کی

Published: 22-12-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ کے راہنما وایم این اے چوہدری حسین الٰہی کے پرسنل سیکرٹری مرزا عمران بیگ نے ٹھٹھہ موسیٰ جا کر مسلم لیگی راہنما و سابق چیئرمین سید ابو الحسن شاہ کی والدہ کی وفات پرانکی رہائشگاہ پر جا کر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سید ابو الحسن شاہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کے ان لمحات میں آپ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اور مرحومہ کے درجات بلندی کیلئے دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ آپ سب خاندان کے افراد کو صبروجمیل عطا کرے۔

آج کا اخبار
اشتہارات