Published: 22-12-2022
گجرات(خبر نگار خصوصی)جماعت اسلامی پنجاب کیمیرڈاکٹرطارق سلیم گزشتہ روزامیرجماعت اسلامی کھاریاں چوہدری عمران انورکے ہمراہ گاؤں رولیہ گئے اورصدرپاک اٹلی فیڈریشن چوہدری امجد رولیہ جوفیملی سمیت عمرہ کی سعادت حاصل کرکے حجازمقدس سے وطن واپس پہنچے ہیں انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پرپھول پیش کرکے مبارکباد دی نیک خواہشات کااظہار کیا اس موقع پرجے آئی یوتھ گجرات کے سینئرنائب صدرچوہدری محسن شبیروڑائچ، عزیزگوندل ودیگرموجود تھے۔