چوہدری حسین الٰہی سے نت ہاؤس میں وفود کی ملاقاتیں، علاقائی سیاسی صورتحال پر مشاورت

Published: 11-10-2022

Cinque Terre


گجرات (آصف علی بھٹی سے) ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کا نت ہاؤس میں مصروف دن، عمائدین سے ملاقاتیں کیں اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقاتیں کرنیوالوں میں مسلم لیگی راہنما حاجی شفیع دھدرا، چوہدری شاہد نعیم ارشد، چوہدری الیاس چیئرمین،مرزا وحید بیگ گوشی،چوہدری شیراز الحق بڈھن،چوہدری فضل ابراہیم، ملک بابر رزاق، چوہدری مطیع الرحمن، چوہدری فرحان نواز، یاسر مشتاق دھریکڑی و دیگر معززین شامل تھے،چوہدری حسین الٰہی سے عمائدین نے ملاقاتوں کے دوران اپنے اپنے علاقہ کے مسائل بارے آگاہ کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات