ڈنگہ: گاؤں رندھیر کے دو نوجوانوں کو گولیاں مار دی گئیں

Published: 22-12-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)گاؤں رندھیر کے رہائشی نوجوان ارسلان اور اس کے ساتھی ابراہیم کو ملزمان ظفر اقبال، قاسم حسین وغیرہ نے فائرنگ کرکیشدید زخمی کردیا پولیس تھانہ ڈنگہ نے مضروب ارسلان کے والد غلام سرور کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات