ماڑی و ڑائچاں میں 3 اوباشوں کی 15 سالہ لڑکے سے بد فعلی
Published: 22-12-2022
گجرات(ارشد علی سے)ماڑی وڑائچاں میں ملزم شاہد سلیمان و شعیب نے پندرہ سالہ لڑ کے شجاع الحسن شاہ کو ویرانے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا پولیس تھانہ صدر جلالپور جٹاں نے لڑکے کے والد سید عارف شاہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔