Published: 22-12-2022
گجرات(ارشد علی سے)گاؤں کنگ سہالی جنازہ گاہ کے باہر سے چور آزاد کشمیر کے رہائشی یاسر حسین کی موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے مدینہمیرج ہال کڑیانوالہ کے اندر سے چور کالس کے رہائشی سہیل اشفاق کی موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے جی ٹی ایس چوک بینک الفلاح کے باہر سے چور قمر سیالوی روڈ کے رہائشی عقیل اشرف کی موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے پولیس تھانہ منگووال، کڑیانوالہ اور اے ڈویژن نے الگ الگ مقدمات در ج کرلئے۔