ڈی سی آفس پر خوبصورت چراغاں، کیمپس برقی قمقموں سے سجایا گیا

Published: 11-10-2022

Cinque Terre

گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کی طرفسے 12 ربیع الاول کے موقع پر ڈسٹرکٹ کمپلیکس (ڈی سی آفس) پر چراغاں کیا گیا، عمارت کو خوبصورت برقی قمقوں سے سجایا گیا تھا عمارت خوبصورت منظر پیش کررہی تھی۔

آج کا اخبار
اشتہارات