ڈاکٹر چوہدری شاہنواز اجنالہ ضلعی بیت المال چیک تقسیم تقریب کے مہمان خصوصی

Published: 23-12-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے)محکمہ بیت المال میں 7لاکھ مالیت کے چیک تقسیم تقریب کا انعقاد، پاکستان مسلم لیگ کے راہنما و امیدوار صوبائی اسمبلی ڈاکٹر چوہدری شاہنو ازاجنالہ کا تقریب آمد پر شاندار استقبال کیا گیا، طلائی ہارپہنائے گئے، ضلعی چیئرمین بیت المال پیر شمیم شاہ بخاری نے ممبران کے ہمراہ استقبال کیا اور ڈاکٹر چوہدری شاہنو ازاجنالہ کی حلقہ میں خدمات پر خراج تحسین پیش کیا اور اپنی طرف سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

آج کا اخبار
اشتہارات