Published: 11-10-2022
گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی پی او گجرات کے حکم پر ضلع بھر کے تھانوں پر بھی عشرہ رحمت اللعالمین کے سلسلہ میں چراغاں کیا گیا بلڈنگز کو خوبصورت لائٹوں سے سجایا گیا۔