Published: 25-12-2022
گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگکے راہنما و سابق چیئرمین یونین کونسل بھراج چوہدری مقصود گجر آف کوٹلی کوہالہ کے والد محترم،حاجی چوہدری محمد انور گجر سرہالی کلاں اور چوہدری راشد گجر کے ماموں جان حاجی اکبر علی گجر قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ آج 25دسمبر بروز اتوار گیارہ بجے دن آبائی قبرستان کوٹلی کوہالہ میں ادا کی جائیگی دوست احباب سے نماز جنازہ میں شرکت کی استدعا کی جاتی ہے یاد رہے کہ حاجی اکبر علی گجر کی نماز جنازہ گزشتہ رات بعداز نماز مغرب ریلوے ٹاؤن لاہور میں ادا کی گئی جس میں سینکڑوں معززین ہر مکتبہ فکر کے افراد نے شرکت کی۔