Published: 25-12-2022
گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری و سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نو ازاجنالہ سے اجنالہ ہاؤس میں عمائدین کی ملاقاتیں، سیاسی معاملات،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیالکیا گیا،چوہدری سعادت نو ازاجنالہ سے مسلم لیگی راہنما چوہدری محمود احمد شاہین، چوہدری طارق محمود چک بڈھا،چوہدری ثناء اللہ ڈوگہ، چوہدری احسان صادق چیچی و دیگر معززین نے ملاقاتیں کیں اور اپنے اپنے علاقہ کے مسائل سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا چوہدری سعادت نوا زاجنالہ نے بتائے گئے مسائل کے حل کیلئے یقین دہانی کروائی اور دیرینہ مسائل کو حل کرنے کیلئے چوہدری حسین الٰہی کے نوٹس میں لانے کا بھی یقین دلایا عمائدین کے اعزاز میں پر تکلف ہائی ٹی کا بھی اہتمام کیا گیا۔