چوہدری وجاہت حسین کی زیر صدارت مسلم لیگ راولپنڈی کا بڑا مشاورتی اکٹھ

Published: 11-10-2022

Cinque Terre

اسلام آباد (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی راہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کی زیر صدارت راولپنڈی کے مسلم لیگی عہدیداروں کا اجلاس، پنجاب حکومت کی حکمت عملی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا، ایم این اے چوہدری حسین الٰہی،چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل زبیر احمد خاں، سابق تحصیل ناطم چوہدری سعادت نو ازاجنالہ نے بھی خطاب کیا، دیگر شرکاء میں راجہ فیاض تبسم،چوہدری شہباز گوشی، غضنفر علی مرزا، قمر خان لودھی، کامران ثقلین سیفی، جاوید پیرزادہ، مشتاق قریشی، لال خان، رمضان شاہ، محمد ظہیر، خرم شہزاد خان، آغا ریاست علی، آصف خان، راجہ طاہر، عدنان فاروق، عمران احمد، محمد عمیر، رضوان اشرف، ملک عمر، محمد یاسین ولی، حبیب الرحمن، عبدالعزیز، چوہدری محمد آصف، محمد ایوب کھوکھر، شیخ فضل کریم، طاہر بھولا، حیدر شاہ، زاہد علی حیدر، ملک ناصر، سرفراز چیمہ، ملک آصف، انیس عباسی، حسن رضوانی، وقار بیگ، بنگش، راجہ بلال، عادل شعیب، سلیمان شیخ، ملک ارسلان، قلبی عباس شاہ، بشیر جدون، واجد خان، رمضان خان، افضل خان، محمدوقاص، خرم اشفاق فاروقی، عبید الرحمن عباسی، ذوالفقار چیمہ، عدنان احمد، احمد شاہ، وقاسم شاہ، مسز رفعت سرور، مسز سمیرا، مس آمنہ پرویز، مسز رفعت مشتاق، مسز ثمینہ سرفراز و دیگر شامل تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات