چوہدری الطاف ڈوگہ کا حویلی صوفی مشتاق مراڑپور میں عمائدین کے اعزاز میں گرینڈ ظہرانہ

Published: 11-10-2022

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے) علاقہ کی معتبر سیاسی سماجی شخصیت چوہدری الطاف ڈوگہ (مراڑ پور) کا عمائدین علاقہ وبلدیاتی نمائندوں کے اعزاز میں پر تکلف و گرینڈ ظہرانہ کا اہتمام (حویلی صوفی مشتاق احمد مراڑ پور) پر کیا گیا۔ظہرانہ تقریب 4گھنٹے جاری رہی۔مہمانوں کا استقبال چوہدری لالہ مختار احمد،چوہدری رزاق احمد با با شاہیہ،سابق چیئرمین یونین کونسل چک منجوں چوہدری عمر الیاس گجر(مراڑ پور)، چوہدری حسن سردار ایڈووکیٹ، چوہدری برہان ممتاز ڈوگہ، چوہدری غلام جعفر،چوہدری فخر زمان، تنویر الحسن چوہان ودیگر نے کیا۔مہمانوں میں چوہدری جاوید باہووال،سابق چیئرمین چوہدری عتیق الزمان ڈوگہ، چوہدری لیاقت علی شاہ پور، چوہدری حماد بٹھووال، چوہدری مبین یوسف ایڈووکیٹ،چوہدری الیاس شاہ پور، چوہدری غضنفر بٹھووال، مہدی خاں بٹھووال، باؤ محتارکھرکپور، عدنان بٹ، ساجد بٹھووال، چوہدری ظفر مکریاں، خلیل بٹ گھنسیہ، حسن دلدار گھنسیہ، چوہدری شاہد سعید شاہ بھولا، چوہدری جمیل ارشد پڈھانہ، چوہدری عثمان گجر شاہ بھولا، چوہدری انور ممبر چیچیاں، چوہدری ہمایوں شاہ پور،چوہدری رحمن ارشد ایڈووکیٹ، سابق جنرل کونسلر چوہدری حاجی ریاض ہنجرا،سائیں اختر، ملک ایوب چک کرال، تصور مہدی،ارسلان چیچیاں، مزمل شاہ، چوہدری زین گجر مراڑ پور، چوہدری حسنین گجر مراڑ پور، لالہ نذیرسمیت دیگر شریک ہوئے۔خوشگوار ماحول میں ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال بارے تبادلہ خیالات کیا گیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات