Published: 05-01-2023
گجرات (نمائندہ ڈاک) پاکستان مسلم لیگ تحصیل گجراتکے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری منیر احمدوڑائچ کے والد محترم جو کہ شدید علیل ہونے کی وجہ سے ہسپتال داخل ہیں، گزشتہ روز ایم این اے چوہدری حسین الٰہی نے ہسپتال جا کر چوہدری منیر احمد وڑائچ سے انکے والد کی تیمار داری کی اور انکی صحت یابی کیلئے دعا کی اس موقع پر چوہدری سعادت نو ازاجنالہ،چوہدری خالد اصغر گھرال بھی موجود تھے۔