Published: 05-01-2023
گجرات (نمائندہ ڈاک) چوہدری رضوان علی پھانبڑہحال مقیم امریکہ نے الحاج صفدر علی چوہدری کے بھتیجے،چوہدری میاں خاں مرحوم کے صاحبزادے،حاجی چوہدری محمد اشرف نمبردار مرحوم سابق ناظم حاجیوالہ کے بھانجے،جبکہ چوہدری عبدالجبار بالی،چوہدری ندیم اسلم کے کزن،چوہدری شہزاد انصر خاں،چوہدری اسد خاں کے بھاء حسنات خاں چوہدری کی وفات پر دلی دکھ افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم غم اور دکھ کی گھڑی میں حاجیوالہ خاندان کے برابر کے شریک ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ مرحوم کی آبرو حشر کی نماز کو آسان فرمائے اور کروٹ کروٹ جنت نصیب فرماے غمزدہ خاندان کو صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و توفیق دے