ڈاکٹر چوہدری شاہنواز اجنالہ کی چوہدری مظہر اقبال کیساتھ ملاقات

Published: 05-01-2023

Cinque Terre

گجرات (نمائندہ ڈاک) پاکستان مسلم لیگ کے راہنما و امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 31ڈاکٹر چوہدری شاہنو ازاجنالہ سے مسلم لیگی راہنما چوہدریمظہر اقبال تحصیلدار (ر)، چوہدری کامران مظہر کی جلالپور صوبتیاں دورہ کے موقع پر ملاقات، جلالپور صوبتیاں کے مسائل، جاری ترقیاتی کاموں اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ڈاکٹر چوہدری شاہنو ازاجنالہ کی طر ف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی۔

آج کا اخبار
اشتہارات