Published: 11-10-2022
گجرات(رپورٹ:وسیم گوندل) آگیا نور والہ……جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں ڈیرہ سابق ناظم سید طالب حسین شاہ (معین الدین پور) پر بڑی محفل،میلاد ضیافت کا اہتمام۔علاقہ بھر سے ممتاز شخصیات شریک۔ممتاز عالم دین مولانا سید خادم حسین شاہ و اجتماعی دعا کرائی، صاحبزادہ سید سیف علی شاہ (گدی نشین،دربار سرکارسید محمد اصغرشاہ)کی خصوصی شرکت۔عمارات کو جدید ترین برقی قمقموں سے ڈیکوریٹ،گلیوں کونعلین پاک والے جھنڈوں و جھنڈیاں سے سجایا گیا۔آتش بازی کا شاندار مظاہرہ۔ڈیکوریشن پہاڑیاں بنائی گئیں جو لوگ کی توجہ کا مرکز بنیں رہیں۔سید وقاص حیدر شاہ کی رہائشگاہ سے ڈھول کی تھاپ پر جلوس نکالا گیا۔ نوجوانوں کے بھنگڑے،نوجوان حضور ﷺ کی شان میں قصیدے پڑھتے رہے،کرنسی نوٹ نچھاور کیے گئے۔جلوس کا جگہ جگہ زبردست گل پاشی کر کے فقید المثال استقبال کیا گیا۔لنگر شریف رات گئے تک جارہا۔مہمانوں کا استقبال سید سہیل عباس شاہ، سابق چیئرمین سید عقیل عباس شاہ، سید طالب شاہ گروپ لیڈر سید عدیل عباس شاہ، سابق کونسلر سید سجیل عباس شاہ،سید ارتضیٰ حیدر شاہ فرداً فرداً مہمانوں کا استقبال کرتے رہے۔اس موقع پر سید قمر شاہ، سید علی امیر شاہ(کلیوال سیداں)، سید شکیل عباس شاہ، سید شفقت شاہ، سید زاہد شاہ، سید جعفر شاہ، سید عامر عباس شاہ، سیداجمل شاہ، سید فیصل شاہ، چوہدری ندیم جٹ(سوک کلاں)، سید علمدار شاہ،سید اعزا دار شاہ، سید قلب شاہ، سید مبشر شاہ،سید حسن عباس شاہ،سید حسن عسکری شاہ،سید علی رضوان شاہ،سید وقاص حیدر شاہ، سید شاہد شاہ، سید وسیم شاہ، سید ندیم شاہ، سید ایوب شاہ، سید ظفر شاہ، سید علی قاسم شاہ، سید عابد شاہ، ٹھیکیدار طارق محمود، سید علی تراب شاہ،سید علی رضا شاہ، سید جاوید شاہ،چوہدری قیصر نذیر دوہٹیہ، سید قیصر شاہ، سید محسن سرفراز،سید علی تاثیر شاہ، سید طاہر شاہ،سید فصیح الحسن شاہ، سید ذیشان شاہ، عامر شاہ، اسد شاہ،سید فیصل نومی،سید پارس شاہ،سید شیراز شاہ، سید ارسلان حیدر شاہ، سید شجیل شاہ، سید نعیم شاہ،سید مجاہد شاہ، سید ندیم شاہ، سید شاہزیب شاہ، سید حماد شاہ ودیگر شریک ہوئے۔انتظامیہ کمیٹی میں سید ارتضیٰ حیدر شاہ، سید وقاص حیدر شاہ، سید زوہیب شاہ، سید حسن رضا شاہ، سید ارسل عباس شاہ ایڈووکیٹ، سید وکی عباس شاہ، سید طاہر عباس شاہ، حسن شاہ، ممتاز بینکار سید فصیح شاہ،سید اسد شاہ، سید نورز شاہ، دانش شاہ، اذن شاہ،ضامن شاہ، بلال شاہ، شعیب شاہ ودیگر شامل ہیں۔