چوہدری اللہ دتہ وڑائچ کیلئے دعائے مغفرت، ممتاز شخصیات کی کی آمد

Published: 05-01-2023

Cinque Terre

گجرات(صہیب سرور سے)سابق ناظم چوہدری اللہ دتہ وڑائچ کی وفات پر ان کی رہائشگاہ پر جا کر گجرات کی معزز شخصیات نے فاتحہ خوانی کیاور مرحوم کے صاحبزادے چوہدری حسن سردار، چچا زاد بھائی چوہدری احسان اللہ وڑائچ سے اظہا رتعزیت کیا اظہار تعزیت کرنے والو ں میں امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم،چوہدری مدثر وائچ راولکے، چوہدری محمد سلیم، حاجی محمد اعظم رحمانی،راجہ نعیم خاور، چوہدری خالد آف صبور، حاجی ذوالفقار احمد، عزیز خان، چوہدری اعجاز وریاء،چوہدری مشتاق احمد چٹھہ، ٹھیکیدار ایاز احمد، اصغر رحمانی، مرزا فیصل محمود، چوہدری وحید اسلم چٹھہ، چوہدری ذوالفقار احمد چٹھہ، حافظ نوید قمر، چوہدری محمد سلیم، چوہدری نبیل احمد وڑائچ، رشید احمد وڑائچ، حافظ محمد صدیق، سلطان بٹ، چوہدری علی اعجاز وڑائچ، مرزا رضوان،مرزا نواز سمیت دیگر شامل تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات