Published: 05-01-2023
گجرات(ارشد علی سے)گجرات بار کے ممتاز قانون دان سابق سیکرٹری بار سید عمران صغیر شاہ ایڈووکیٹ نے امیدوار سیکرٹری بار ملک عثمانافضل ایڈووکیٹ کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں گزشتہ روز ناشتہ اکٹھ کا اہتمام کیا، سید عمران صیغر شاہ ایڈووکیٹ نے ملک عثمان افضل ایڈووکیٹ کے ہمراہ معزز مہمانوں کا استقبال کیا ناشتہ اکٹھ میں گجرات بار سے منسلک سینئر و جونیئر وکلاء نے بڑی تعداد میں شرکت کی ناشتہ اکٹھ میں نوجوان وکلاء اور خواتین وکلاء نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی سید عمران صغیر شاہ ایڈووکیٹ اور ملک عثمان افضل ایڈووکیٹ اپنے ہاتھوں سے مہمانوں کو کھانا پیش کرتے رہے۔