حکمہ بلڈنگ دفتر کی بجلی 4 روز سے منقطع، عملہ پریشان

Published: 05-01-2023

Cinque Terre

گجرات(وقاص احسان سے)محکمہ بلڈنگ آفس کی چار روز سے بجلی بند ہونے سے کام ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں دفتری سٹاف بھی پریشان دکھائی دیا معلوم ہوا ہے کہ بل ادا نہ کرنے کی وجہ سے 31 دسمبر کوواپڈا کی طرف سے بجلی کا کنکشن کاٹ دیا گیا تھا ابھی تک بجلی کابل جمع نہ کرایا جاسکا جس کی وجہ سے دفتر کی بجلی بحال نہ ہوسکی۔

آج کا اخبار
اشتہارات