گجرات بار انتخابات: صدارتی امید وار فیاض وڑائچ کے اعزاز میں حمایتی اکٹھ

Published: 05-01-2023

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)گجرات بار کے انتخابات میں صدارتی امیدوار سینئر قانون دان چوہدری فیاض وڑائچ ایڈووکیٹ کی حمایت میں فرینڈز لاء چیمبر میں وکلاء اکٹھ کا اہتمام کیا گیافرینڈز لاء چیمبر سے منسلک وکلاء حماد نجیب ایڈووکیٹ، چوہدری عزیز اشرف ایڈووکیٹ، محمد اسماعیل ایڈووکیٹ، شہریار احمد ایڈووکیٹ، رمضان مفتی ایڈووکیٹ نے احبا ب سمیت صدارتی امیدوار فیاض وڑائچ ایڈووکی کی حمایت کا اعلان کیا اس موقع پر سابق صدور بار خواجہ نوید احسن ایڈووکیٹ، چوہدری الیاقس چیچی ایڈووکیٹ، چوہدری رخسار ایڈووکیٹ،شفقت اللہ بٹ ایڈووکیٹ، خالد مسعود ملک ایڈووکیٹ، چوہدری آصف میراں ایڈووکیٹ،قاضی ظفر اللہ ایڈووکیٹ، ریاض حسین جنجوعہ ایڈووکیٹ، چوہدری گلریز محمود اختر وڑائچ ایڈووکیٹ، چوہدری نعیم وڑائچ ایڈووکیٹ، وزیر النساء چوہدری ایڈووکیٹ سمیت سینئر و جونیئر وکلاء بہت بڑی تعداد میں موجود تھے، چوہدری فیاض وڑائچ ایڈووکیٹ نے حمایت پر وکلاء کا شکریہ ادا کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات