ماڑی وڑائچاں، دکانسے دو ٹو کرے سیب توڑا مونگ پھلی چوری

Published: 05-01-2023

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)ماڑی وڑائچاں کے دکاندار حسنین علی کی دکان سے نامعلوم چور دو ٹوکریوں سمیت ایک توڑا مونگ پھلی وغیرہ چوری کرکے لے گئے پولیس تھانہ صدر جلالپور جٹاں نے مقدمہ درج کرلیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات