پریس کلب کیلئے کھاریاں ویلفیئر ٹرسٹ کا پودوں کا تحفہ

Published: 05-01-2023

Cinque Terre

گجرات (نمائندہ ڈاک) میر ا اپنا کھاریاں ویلفیئر ٹرسٹ کے عہدیداران نے گجرات پریس کلب میں صدر بشارت لودھی، جنرل سیکرٹریرہائش گاہ پرجاکر انکی والدہ کی وفات پرفاتحہ خوانی کی اظہارتعزیت کیااس موقع پرپاکستان بزنس فورم گجرات کے صدر حاجی اسلم جاوید قاسم آباد ودیگرموجودتھے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرفرید پراچہ نے کہاکہ پی ٹی آئی کے سندھ اسمبلی پارلیمانی لیڈرخرم شیرزمان نے کراچی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حافظ نعیم الرحمن سے رابطہ کیاہے جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات میں اتحاد الائنس کے حوالے سے اپنی شرائط رکھی ہیں جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت کی جانب سے جوشرائط پیش کی گئیں اگران پراتفاق ہوتاہے تو پی ٹی آئی کے ساتھ کراچی میں انتخاب مل کرلڑاجاسکتاہے ڈاکٹرفرید پراچہ نے کہاکہ حکومت الیکشن بروقت کرائے اب جس طرح کے حالات ہوگئے ہیں عوام کوسمجھ آگئی ہے آئندہ انتخابات میں عوام انتخابی سسٹم کو جماعت اسلامی کے حوالے کردے ہم انشاء اللہ عوام کومایوس نہیں کریں گے اوران کی توقعات پرپورااتریں گے۔

آج کا اخبار
اشتہارات