گجرات بار انتخابات، صدارتی امید وار کا ذکاء اللہ سوہی کے اعزاز میں عشائیہ

Published: 05-01-2023

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) امیدوار برائے صدر گجرات بار ایسوسی ایشن ضلع گجرات چوہدری ذکاء اللہ سوہی کے اعزاز میں چوہدری وسیم، چوہدری عظیم، سید سہیل اشرف شاہ کاپروقار عشائیہ وکلاء کی کثیر تعداد شریک ہوئی چوہدری ذکا ء اللہ سوہی کی بھر انتخابی مہم چلانے اور انہیں کامیاب کروانے کا عہد عشائیہ میں صدر بار گجرات راجہ حنیف ایڈووکیٹ، اونگزیب مرل ایڈووکیٹ ممبر پنجاب بار کونسل، سابق صدر گجرات بار چوہدری بلال حسین گورسی ایڈووکیٹ، سابق صدر گجرات بار چوہدری صابر علی چیمہ ایڈووکیٹ، منیر احمد گوندل ایڈووکیٹ، چوہدری عاطف ایڈووکیٹ، چوہدری ثاقب افتخار ایڈووکیٹ، چوہدری عظمت، عدنان صدیق ایڈووکیٹ سابق سیکرٹری گجرات بار، چوہدری تجمل، چوہدری نوید احمد، چوہدری یاسر، چوہدری اکمل، حاجی سعید سمیت دیگر بھی شریک ہوئے۔

آج کا اخبار
اشتہارات