صنعتی ایریا میں راہزنی، دھدرا کے رہائشی کو لوٹ لیا گیا

Published: 05-01-2023

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)دھدرا کے رہائشی عدنان شہزاد سے صنعتی ایریاء کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے مووبائل فون اور ہزاروں روپینقدی چھین لی پولیس تھانہ لاری اڈا نے مقدمہ درج کرلیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات