سوک کلاں کے رہائشی کی جیب سے قیمتی موبائل فوج چرا لیا گیا

Published: 05-01-2023

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)سوک کلاں کے رہائشی ہارون رحمان کی جیب سے جناح روڈ پر نامعلوم ملزمان نے قیمتی موبائل فون چوری کرلیا، پولیس تھانہ اے ڈویژن نے مقدمہ درج کرلیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات