سردار شہزاد ڈائریکٹر سوشل سیکیورٹی گجراتڈویژن تعینات
Published: 05-01-2023
گجرات(وقاص احسان سے)سردار شہزاد کو ڈائریکٹر گجرات ڈویژن سوشل سکیورٹی تعینات کردیا گیا ہے جنہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے جبکہ انکے پیش رواشفاق احمد کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔