تاجر راہنما مہر اسلم مٹھو کی صاحبزادی کی وقار تقریب رخصتی

Published: 05-01-2023

Cinque Terre

گجرات(صہیب سرور سے)ممتاز سیاسی و سماجی راہنما سابق صدر انجمن تاجران تمبل بازار مہر محمد اسلم مٹھو کی صاحبزادی اور مہر حماد اسلم کیہمشیرہ کی پر وقار تقریب رخصتی مقامی مارکی میں منعقد ہوئی جس میں معززین شہر کی بڑی تعداد نے شرکت کی، بارات اور مہمانوں کا استقبال مہر محمد اسلم مٹھو، مہر حماد اسلم، صدر مرکزی انجمن تاجران جاوید بٹ، چوہدری محمد اسلم نور پور شرقی، شہباز افضل سیٹھی، عتیق الرشید بٹ، طارق سلامت، شیخ ارسلان اشرف، قمر جمیل بٹ نے کیا شرکت کرنے والوں میں شیخ عرفان پرویز، شیخ عدنان پرویز، سابق میئر چوہدری طاہر مانڈہ، سابق چیئر مین نصر اللہ کھوکھر، عثمان نصر اللہ کھوکھر، سابق کونسلر خالد بٹ، تاجر راہنما ارشد وحید بٹ، عثمان بٹ، عمران بٹ، سیٹھ ظہیر عباس صراف، سیٹھ علی اصغر،ملک عبد الرحمن، سیٹھ سوداگرصراف، ملک ندیم منظور، شفیق الرحمن بٹ، سید جلال خان، ملک ارشد محمود، مرزا افتخار احمد، چوہدری محمد سرور، عرفان احمد، چوہدری یوسف، نعیم احمدنظامی، غلام نبی خان، ذوالفقار احمد، چوہدری یوسف، نعیم احمد نظامی، غلام نبی خان،مہر محمد مشتاق، باؤ خرم، ٹونی بٹ، شیخ محمد سلیم، مرزا ریاض، محمد یعقوب سیٹھی، رانا رزاق، مرزا طارق محمود، ظہیر مرزا، مرزا وقاص احسان، ڈاکٹر عبد الرزاق غفاری ودیگر شریک تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات