ممتاز ماہر تعلیم حاجی چوہدری نذر محمد وڑائچ ناروالی انتقال کرگئے نماز جنازہ کا بڑا اجتماع

Published: 05-01-2023

Cinque Terre

گجرات(صہیب سرور سے)ممتاز ماہر تعلیم نارووالی کی عہد ساز شخصیت حاجی چوہدری نذر محمد وڑائچ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے وہ سابق کونسلر یوسی ہریہ والا چوہدری نصر اقبال وڑائچ، چوہدری ظفر اقبال وڑائچ کے والد محترم تھے مرحوکی روح کو ا یصال ثواب کے لئے ختم قل مورخہ چھ جنوری بروز جمعہ کو دارہ غربی نارووالی میں دن دس بجے شروع ہوگا اور گیارہ بجے دن دعا ہوگی نماز جنازہ میں ڈاکٹر محمد اسلم چوہدری سابق ڈی جی ہیلتھ پنجاب، ڈاکٹر ایاز ناصر چوہان ڈی ایچ او، ڈاکٹر محمد ریاض وڑائچ، علامہ خضر حیات گیلانی، مولانا مقبول احمد، علامہ مظفر، مولانا محمد مبشر، مولانا حافظ احمد رضا،میاں وسیم صادق صراف، کرنل محمد اکر م سندھو، چوہدری محمد سلیم وڑائچ ہریہ والا، نعیم صادق نعیم، چوہدری نصر اقبال وڑائچ، چوہدری ظفر اقبال وڑائچ، سابق ناظم چوہدری محمد اعظم، سابق چیئر مین بلدیہ منظور حسین ڈار، چوہدری ناصر اقبال چاند، چوہدری شاہزیب اعظم، چوہدری محمد اکبر وڑائچ، چوہدری ارشد وڑائچ، چوہدری مختار احمد وڑائچ، چوہدری عاصم شریف، چوہدری ارشد غازی چک، چوہدری شاہزیل نصر وڑائچ، چوہدری حسین امجد، چوہدری رافع نصر وڑائچ، چوہدری خالد وڑائچ، چوہدری طارق وڑائچ، چوہدری عرفان وڑائچ، حاجی ظفر دھوتھڑ، چوہدری طفیل چیمہ، اشرف سندھو، پیر اظہر شاہ گیلانی، چوہدری ناصر اقبال نمبردار شادیووال، نجیب اللہ خان ودیگر شامل تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات