Published: 06-01-2023
گجرات(ارشد محمود سے)بزرگ مسلم لیگی راہنما چوہدریمحمد عالم قادری، چوہدری عطاء اللہ قادری، چوہدری سلطان عالم قادری نے چوہدری بشارت علی سرہالی کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی میں شرکت کی ان سے ملاقات کرکے صاحبزادی کی شادی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔