تحریک منہاج القرآن کے رہنما ممتاز صحافی میاں محمد یوسف جنجوعہ انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج 3 بجے قبرستان دارہ گلاب شاہ میں ہو گی

Published: 06-01-2023

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) ممتاز صحافی،تحریکمنہاج القرآن گجرات کے بزرگ رہنما،محمد یوسف جنجوعہ طویل علالت کے بعد قضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہے۔نماز جنازہ 6جنوری بروز جمعہ 3بجے سہ پہر قبرستان دارہ گلاب شاہ سرگودھا روڈ گجرات ادا کی جائے گی۔شرکت کی استدعا ہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات