چوہدری حسین الٰہی سے نت ہاؤس میں وفود کی ملاقاتیں

Published: 09-01-2023

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) ایم این اے چوہدریحسین الٰہی سے نت ہاؤس میں عمائدین کی ملاقاتیں، سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا چوہدری حسین الٰہی سے مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سید عدیل عباس شاہ، مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سید علی امیر شاہ،مخدوم سید علی اصغر شاہ، چوہدری تصور،چوہدری مبشر،ملک مظہر، ملک عبدالرحمن، چوہدری نجم الحسن بھٹی،چوہدری نثار اقبال پیروشاہ،چوہدری ظفر بہوچھ، ملک بابر رزاق، چوہدری خالق نمبردار،ملک گلریز، محمد نوید، یاسر بھٹی کے علاوہ دیگر نے ملاقاتیں کیں۔

آج کا اخبار
اشتہارات