ممتاز تاجر رہنما میشر وزیر اعلیٰ شیخ محمد شفیق انتقال کر گئے، نماز جنازہ منگل کو 3:30 بجے قبرستان خواجگان میں ہو گی

Published: 09-01-2023

Cinque Terre

گجرات(مدثراقبال سے)ممتاز کاروباری  شخصیت،چیف ایگزیکٹو یادگارسویٹس ناروے شیخ ثاقب مشتاق ساقی کے سسر،شیخ طارق کے بھائی، شیخ محمداشفاق، شیخ محمد زبیرفرانس کے والد محترم مشیروزیراعلیٰ پنجاب،سرپرست اعلیٰ مرکزی انجمن تاجران،صدرمسلم بازارگجرات بابائے تجارت شیخ محمد شفیق قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے،مرحوم کی نمازجنازہ منگل کو ساڑھے تین بجے خواجگان قبرستان میں ہوگی۔

آج کا اخبار
اشتہارات