چوہدری سعادت نواز اجنالہ جرمنی روانہ ہو گئے

Published: 09-01-2023

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری و سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نو ازاجنالہ جرمنی روانہ، ائیر پورٹ سے دوست احباب نے الوداع کیا، چوہدری سعادت نوا زاجنالہ جرمنی میں اپنے اعزاز میں تقریبات میں بھی شریک ہونگے اور جلد پاکستان واپس آکر سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔

آج کا اخبار
اشتہارات