ممتاز صنعتکار الحاج محمد افضل گوندل فیملی کے ہمراہ عمرہ سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ

Published: 09-01-2023

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)ممتاز صنعتکار گوندل گروپ آف کمپنیز گوندل کی تیار چھتیں کے چیئرمین الحاج محمد افضل گوندل فیملی سمیت عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے حجاز مقدس سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ ائیر پورٹ پر دوست احباب نے انہیں رخصت کیا۔ وہ حرم شریف، مدینہ شریف میں عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے اور ملک کی سلامتی و استحکام کیلئے خصوصی دعائیں کرینگے۔ 

آج کا اخبار
اشتہارات