چوہدری نواز ش عباس وڑائچ سوک کلاں کے صاحبزادے شاہ زیب وڑائچ کی گرینڈ دعوت ولیمہ

Published: 09-01-2023

Cinque Terre

گجرات(وسیم گوندل سے) ممتاز سیاسی سماجی شخصیت چوہدری نوازش عباس وڑائچ کے صاحبزادے، چوہدری عمران نوازش وڑائچ سوک کلاں کے بھائی چوہدری شاہ زیب نوازش کی گرینڈ دعوت ولیمہ،ہر مکتبہ فکر کی نمائندگی۔چناب مارکیز کے پنڈال کو جدید برقی قمقموں سے سجایا گیا۔خوشگوار ماحول میں گپ شپ۔مہمانوں کی انواع اقسام کھانوں سے تواضع۔مہمانوں کا استقبال چوہدری نوازش عباس وڑائچ، چوہدری عمران نوازش وڑائچ، چوہدری ذیشان نوازش وڑائچ، چوہدری اقتدار وڑائچ،چوہدری نعیم نمبردار، چوہدری طارق نمبردار،چوہدری شہریار اقتدار وڑائچ، چوہدری زیب طارق، چوہدری بلال تنویر، چوہدری شہباز متہ،عامر جاوید بٹ،چوہدری ظفر وڑائچ ودیگر نے کیا۔مہمانوں میں سابق ناظم چوہدری شمشیر احمد وڑائچ، سابق چیئرمین چوہدری محمد اقبال،ڈاکٹر افضال محمود وڑائچ، چوہدری عنصر محمود وڑائچ، چوہدری علی وڑائچ کلاچور، سید توصیف احمد شاہ، پیر سید ساجد گیلانی،پیر سید توصیف گیلانی، چوہدری عابد پوربہ،چوہدری کاشف نصیر وڑائچ، چوہدری اصغر علی دوہٹیہ، چوہدری ظہیر ہنجرا بلجیم، چوہدری اظہر فاروق وڑائچ ایڈووکیٹ، چوہدری سجاد علی متہ،چوہدری جاسم شمشیر وڑائچ، چوہدری جاوید بہادر وڑائچ،حاجی رمضان مہر،چوہدری خالد ضیاء متہ، چوہدری ولایت حسین متہ، چوہدری نوشیرواں ورک، سید خرم عباس شاہ، چوہدری ندیم جٹ، چوہدری عکاظ ضیاء متہ، چوہدری ناصر نوے والا، چوہدری ابرار گلو وڑائچ، چوہدری وقاص دوہٹیہ، چوہدری جگن دوہٹیہ، چوہدری وسیم اقبال دوہٹیہ، چوہدری قیصر نذیر دوہٹیہ، چوہدری مظہر نواب وڑائچ، چوہدری گلفام نصیر وڑائچ، چوہدری شعیب وڑائچ، چوہدری سعد خالد وڑائچ، سید عمران بخاری،ملک افتخار احمد، ڈاکٹر عثمان ملک، چوہدری علی گل،چوہدری ابرار وڑائچ بیووالی، سید الطاف شاہ، چوہدری جبران گھمن،چوہدری شہزاد وڑائچ پنڈی حسنہ،چوہدری سلیم پی ٹی سی ایل، چوہدری عامر وڑائچ،ماسٹر رفاقت حسین،امجد حسین مہر، علی عنصر مہر، مہر شبیر حسین سلیمی،ملک عارف،ماسٹر فیاض،چوہدری غلام شبیر سیکرٹری، محمد سکندر سیکرٹری، چوہدری عرفان وڑائچ، چوہدری صداقت وڑائچ، چوہدری نعیم بھٹی،چوہدری احسان دوہٹیہ، کاشف بٹ بیووالی، چوہدری کامران وڑائچ، چوہدری ذیشان وڑائچ پنڈی حسنہ،چوہدری ارسلان وڑائچ،چوہدری تنویر وڑائچ بیووالی،مہر زبیر،چوہدری احسان اللہ وڑائچ،چوہدری عدنا ن احسان وڑائچ، چوہدری فلک شیر وڑائچ، ASIایلیٹ فورس اسد اللہ وڑائچ،اظہر گجر،فیاض بٹ، چوہدری نعیم اکبر دوچھہ، مہر زرناب،چوہدری وسیم،چوہدری جاوید ٹھیکیدار،چوہدری اللہ دتہ بینکار،سید زنیر گیلانی،آصف الحسن بٹ،چوہدری رخسار پوربہ،چوہدری معظم بشیر دوہٹیہ، مہر محمد اسلم،سیکرٹری بلال احمد وڑائچ،رجسٹری محرر ملک مقرب سلیم، چوہدری حسن وڑائچ، چوہدری عثمان دوچھہ،مہر رفیق، عاطف چوہدری، چوہدری احمد وڑائچ، چوہدری مختار وڑائچ، سید حسن مثنی گیلانی،چوہدری فیصل سردار کوٹیہ،راجہ عرفان سرور، چوہدری خاور وڑائچ بیووالی، چوہدری ایاز وڑائچ بیووالی، سید مزمل حسین شاہ گیلانی سمیت ہزاروں افراد شریک ہوئے۔

آج کا اخبار
اشتہارات