Published: 09-01-2023
گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی راہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین نے مسلم لیگی راہنما سید علی امیر شاہ کو مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹیفکیشن دیا اور مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اس موقع پر سید ساجد حسین شاہ، سید عدیل عبا س شاہ، سید علی اصغر شاہ، چوہدری تصور، چوہدری مبشر، حاجی عامر شہزاد و دیگر موجود تھے۔