Published: 09-01-2023
گجرات (نمائندہ ڈاک) محمد اصغرعرف مولوی اجانومی فروٹ چاٹ دہی بھلے والے کی اہلیہ محترمہ سابق نائب صدر گجرات پریس کلب صحافی رانا محمد نزیر کی بھاوج رانا محمد افضل رانا محمد سہیل کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے وفات پا گئیں تھی مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم دسواں پڑھا گیا مرحومہ کے ختم دسواں میں سیاسی سماجی مذہبی کاروباری شخصیات نے شرکت کی جن میں سینئر صحافی احسان چھینہ سینئر صحافی محبوب عالم سیٹھ ظہیر عباس صراف لالہ محمد یوسف چوہدری حامد شہزاد رانا محمد افضل رانا محمد سرور رانا طارق محمود رانا شاہد محمود رانا محمد آصف رانا عبدالرحمن رانا محمد رمضان چوہدری محمد آصف حاجی محمد صفدر نے شرکت کی