سید علی امیر شاہ سے چوہدری خالد متہ، چوہدری عکاظ متہ، چوہدری ولایت متہ کی ملاقات، گلدستہ پیش

Published: 09-01-2023

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگکے راہنما چوہدری خالد متہ، چوہدری ولایت خاں متہ، امیدوار چیئرمین یونین کونسل سوک کلاں چوہدری عکاظ ضیاء متہ نے بڑے وفد کے ہمراہ کلیوال میں مسلم لیگی راہنما سید علی امیر شاہ سے ملاقات کی اور انہیں مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور مٹھائی کی ٹوکری اور گلدستے پیش کئے گئے انکے ساتھ صاحبزادہ سید شاہ نور گیلانی، چوہدری قیصر دوہٹیہ،چوہدری شہباز پمپ والے، چوہدری ابوبکر گجر، امجد حسین، محمد آصف انکے ہمراہ، چوہدری خالد متہ،چوہدری عکاظ ضیاء متہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  بلاشبہ سید علی امیر شاہ کی مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب نامزدگی انکی پارٹی خدمات پر انعام ہے، سید علی امیر شاہ عہدے کے حق دار ہیں چوہدری پرویز الٰہی،چوہدری وجاہت حسین کے فیصلے کو سراہتے ہیں جنہوں نے مخلص ساتھیوں کی عزت افزائی کی انکی نامزدگی سے علاقہ کے مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی اور سید علی امیر شاہ کو اپنی طرف سے بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔

آج کا اخبار
اشتہارات