شیخ عبد الرزاق (سارکو) لاہور میں انتقال کر گئے، آج نماز جنازہ

Published: 09-01-2023

Cinque Terre

گجرات(وقاص احسان)ملک کے نامور ٹھیکیدار شیخ عبدالرزاق”سارکو“ قضائے الٰہی سے لاہور میں انتقال کرگئے ہیں انکا نمازجنازہ آجمورخہ9  جنوری بروز سوموار بوقت نماز ظہر H بلاک مسجد نزدوطین چوک ڈی ایچ اے 5 فیز لاہور میں پڑھا جائیگا۔

آج کا اخبار
اشتہارات