Published: 09-01-2023
گجرات(ارشد علی سے)اسلام آباد کا رہائشی 8 سالہ بچہ یویل مسیح جو اپنی والدہ کا نام جمیلہ بی بی بتاتا ہے، ریلوے اسٹیشن گجرات پر اترا ہے اور اپنے رشتہ داروں کے گھر کا راستہ بھول گیا ہے۔ رنگ سانولہ ہے، جس کسی کو اس بچے کے بارے میں معلومات ہوں وہ تھانہ اے ڈویژن میں نائب محرر محمد عمران سے رابطہ کریں۔