چوہدری عثمان چوہان سرہالی مسلم لیگ ن میڈیا ونگ گجرات ڈویژن کے جنرل سیکرٹری نامزد دوست احباب کی مبارک باد

Published: 09-01-2023

Cinque Terre

گجرات(ارشد محمود سے)مسلم لیگ(ن)کینوجوان متحرک راہنما صدر سوشل میڈیا حلقہ پی پی28چوہدری عثمان چوہان سرہالی خورد کو مسلم لیگ(ن) میڈیا ونگ ڈویژن گجرات کا جنرل سیکرٹری نامزد کردیا گیا ہے، چوہدری عثمان چوہان کو پارٹی قیادت کی طرف اہم ذمہ داری سونپے جانے کے بعد دوست احباب کی مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار۔
 

آج کا اخبار
اشتہارات