Published: 10-01-2023
گجرات(مدثراقبال سے)ممتاز کاروباری شخصیت،چیف ایگزیکٹو یادگارسویٹس ناروے شیخ ثاقب مشتاق ساقی کے سسر،شیخ طارق کے بھائی، شیخ محمداشفاق، شیخ محمد زبیرفرانس کے والد محترم مشیروزیراعلیٰ پنجاب،سرپرست اعلیٰ مرکزی انجمن تاجران،صدرمسلم بازارگجرات بابائے تجارت شیخ محمد شفیق جوگزشتہ روزقضائے الٰہی سے انتقال کرگئے تھے کی نمازجنازہ آج10جنوری بروزمنگل ساڑھے تین بجے قبرستان خواجگان میں ادا کی جائے گی،دوست احباب سے نمازجنازہ میں شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔