ممتاز صنعتکار چوہدری جمیل افتخار (پلاسکو انڈسٹریز) سپرد خاک نماز جنازہ کا بڑا اجتماع

Published: 10-01-2023

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)پلاسکو پی وی سی پائپ انڈسٹری کے ڈائریکٹر چوہدری واصف جمیل، چوہدری ثاقب جمیل کے والد محترم پلاسکو انڈسٹری کے ڈائریکٹر چوہدری جمیل افتخار جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے۔ ان کی نماز جنازہ پلاسکو انڈسٹری میں ادا کی گئی۔ ممتاز عالم دین حافظ مولانا قاری محمد امین مدنی نے نماز جنازہپڑھائی۔ نماز جنازہ میں معززین نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکت کرنیوالوں میں سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود، بریگیڈئیر اختر محمود، کرنل اقبال، میجر ساجد، بریگیڈئیر فہیم، بریگیڈئیر وحید، سابق صدر گجرات چیمبر انصر محمود گھمن، علی انصر گھمن، مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری بابر طارق دراجی ایڈووکیٹ، مشیر وزیر اعلیٰ مرزا حمزہ طارق، سابق صدر پریس کلب محمد طفیل میر، سابق صدر پریس کلب محمود اختر محمود، ڈاکٹر امتیاز آئی سپیشلسٹ، چوہدری اشرف گوندل، چوہدری اصغر تیل والے، چوہدری وحید زمان ڈوگہ، ڈاکٹر امین گل،ا لحاج امجد فاروق، چوہدری مظہر اقبال ریور گارڈن، گجرات چیمبر کے سابق سینئر نائب صدر صنعتکار الحاج مظفر ڈار، مسلم لیگ ضلع گجرات کے سینئر نائب صدر چوہدری آصف دھول، ممتاز صنعتکار میاں عقیل اعجاز جی ایف سی فین، چوہدری ذیشان افضل گوندل گوندل انڈسٹری، عاصم مشتاق بٹ، چوہدری عامر چیمہ، چوہدری شہباز اسلم گوندل، چوہدری تصدق ملہی، زاہد امتیاز بابا، چوہدری نواز نثار احمد،سابق صدر چیمبر ثوبان بٹ، حاجی صغیر احمد بشیر میرج ہال، چوہدری ارشاد موہلہ، ملک ظہیر، چوہدری عبد اللہ وڑائچ، انسپکٹر سلیم رضا وڑائچ، چوہدری صداقت وڑائچ چکوڑہ، چوہدری محمد اعظم ملہی، چوہدری مدثر وڑائچ ہریہ والا، چوہدری خالد پرویز، چوہدری مہران ملہی، مہر عبد الرحمن کٹھالہ، حافظ اشفاق انور، چوہدری چاند موہلہ، چوہدری طاہر مانڈہ، چوہدری ارشد وڑائچ کالرہ، چوہدری احسان نمبردار، چوہدری اشرف نمبردار دھیرکے، چوہدری ناصر اقبال اسلام آباد، ڈی جی نادرا کرنل اقبال، چوہدری فیض الحسن ایڈیشنل سیشن جج، چوہدری عمران وڑائچ، چوہدری داؤد چیمہ، چوہدری عاقب جاوید ملہی، چوہدری رحمن جاوید ملہی، چوہدری ظہیر عباس ملہی، چوہدری مقصود سندھو، علی احمد سندھو، قاسم ضیاء وڑائچ، چوہدری صابر رسول پور، چوہدری جاوید برنالی، سہیل اصغر ملہی، چوہدری امتیاز ساہی یو ایس اے، حافظ محمد اصغر، احسن مظفر ڈار، چوہدری صفدر حسین جاپان سمیت سینکڑوں معززین علاقہ شامل تھے۔ پلاسکو انڈسٹری میں معززین نے چوہدری جمیل افتخار کی وفات پر چوہدری واصف جمیل، چوہدری ثاقب جمیل، چوہدری پرویز اقبال، انجینئر چوہدری زین پرویز، چوہدری ہاشم پرویز اور چوہدری جاوید اقبال ملہی سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم چوہدری جمیل افتخار کیلئے دعائے مغفرت کی۔ 

آج کا اخبار
اشتہارات