چوہدری سعادت نواز اجنالہ کا حلقہ کے مختلف دیہات کا دورہ،ملاقاتیں، فاتحہ خوانی

Published: 12-10-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری و سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نو ازاجنالہ کاحلقہ کا دورہ، عمائدین علاقہ سے ملاقاتیں کیں، چوہدری سعادت نو ازاجنالہ نے گاؤں چک بگا میں سابق ناظم مسلم لیگی راہنما مرزا شوکت بیگ کی بھاوج اور مرزا شہباز بیگ کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین مرزا شوکت بیگ، مرزا وحید بیگ گوشی، مرزا شہباز بیگ سے اظہا رتعزیت کی اور مرحومہ کے درجات بلندی کیلئے اجتماعی دعا میں شریک ہوئے اس موقع پر ڈاکٹر چوہدری شاہنو از اجنالہ بھی انکے ہمراہ تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات