Published: 13-10-2022
گجرات(مدثراقبال سے)صدرکڈنی سنٹرگجرات میاں (محمداعجازنے بتایاکہ کڈنی سنٹرگجرات کی مینجمنٹ کمیٹی کااہم اجلاس آج 13اکتوبربروزجمعرات دوپہربارہ بجے کڈنی سنٹرکانفرنس ہال میں منعقد ہوگا جس کی صدارت ڈپٹی کمشنرگجرات عامرشہزاد کنگ کرینگے، اجلا س میں کڈنی سنٹرکی فلاح وبہبود سمیت دیگراہم اموربارے مختلف تجاویز اورفیصلے کیے جائیں گے،مینجمنٹ کمیٹی کے تمام ممبران وقت مقررہ پرپہنچ جائیں۔