Published: 14-10-2022
گجرات (نمائندہ ڈاک)ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کی چک بگا آمد، مسلم لیگی راہنما و سابق ناظم مرزا شوکت بیگ کی بھاوج اور مرزا شہباز بیگکی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا چوہدری حسین الٰہی کافی دیر وہاں موجود رہے ہیں اور عمائدین سے ملاقاتیں کیں اس موقع پر چوہدری تنویر احمد گوندل، ڈاکٹر چوہدری شاہنواز اجنالہ، چوہدری منیر احمد ملہی، چوہدری عدیل وڑائچ،چوہدری شاہد نعیم ارشد، مرزا وحید بیگ گوشی،مرزا عمران بیگ، چوہدری شیراز الحق بڈھن، ملک بابر رزاق، چوہدری اقبال سوک کلاں، چوہدری رضوان چیچی، ملک فیصل یوسف، ڈاکٹر آصف پنجڈیرہ، چوہدری ارسلان زاہد ترکھا، چوہدری حمزہ للہّ، چوہدری احسان نمبردار چھالے شریف و دیگر عمائدین موجود تھے۔