وفاقی مشیر امور کشمیر چوہدری قمر زمان کائرہ کی آج گجرات چیمبر آمد، نو منتخب عہدیداران سے ملاقاتیں

Published: 15-10-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک) وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ آج گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کریں گے جہاں پر وہ نو منتخب صدر سکندر اشفاق اور سینئر نائب صدر اسد بھٹی، نائب صدر معصوم قمر اور دیگر نو منتخب ایگزیکٹو ممبران کو مبارکباد دیں گے۔ وہ گجرات چیمبر میں ایک بجے پہنچیں گے۔ 

آج کا اخبار
اشتہارات