Published: 15-10-2022
شیخوپورہ (نمائندہ ڈاک) ایم این اے چوہدری حسین الٰہیکی طرف سے لاہور ظہور الٰہی ہاؤس میں گجرات کے مسلم لیگیوں کے اعزاز میں گرینڈ ظہرانے کا اہتمام، لاہور سے شیخوپورہ روانگی سے قبل چوہدری حسین الٰہی کی طرف سے ظہرانے کا اہتمام کیا گیا جس میں میزبانی چوہدری سعادت نو از اجنالہ نے کی۔