شیخو پورہ ضمنی الیکشن: چوہدری حسین الٰہی کیساتھ این اے 68 کے عمائدین کی کثیر تعداد

Published: 15-10-2022

Cinque Terre

شیخوپورہ (نمائندہ ڈاک) ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کے شیخوپورہ جلسہ میں گجرات والوں کی نمائندگی نمایاں رہی، این اے 68سے بڑے قافلے چوہدری حسین الٰہی کے ہمراہ شیخو پورہ پہنچے اور جلسہ کی رونقیں دو بالا کیں، چوہدری حسین الٰہی کیساتھ چوہدری سعادت نو ازاجنالہ، ڈاکٹر چوہدری شاہنو ازاجنالہ، چوہدری محبوب ربانی ظفر، چوہدری منیر احمد ملہی، چوہدری گل شہزاد وڑائچ، چوہدری مقصود گجر بھراج،ڈاکٹر سید علی اکبر شاہ، میاں ندیم اقبال سرہالی، ملک بابر رزاق، چوہدری احسان نمبردار، مرزا شمس بیگ، چوہدری رضی مہر بھراج،چوہدری وقاص وڑائچ منگووال، چوہدری فرحان نواز، چوہدری رضوان بگا، سید فرخ سجاد،ارسلان زاہد نت، عبدالرحمن گجر، چوہدری منیر بھروال،چوہدری ظہیر بھروال، ملک اسد اعوان و دیگر انکے ساتھ تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات